مہارت[2]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (کسی کام فن یا پیشے وغیرہ میں) کمالِ ہنر مندی، استادی، تجربہ کاری؛ چابک دستی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - (کسی کام فن یا پیشے وغیرہ میں) کمالِ ہنر مندی، استادی، تجربہ کاری؛ چابک دستی۔ مہارت نام (عربی) مہارت نامہ مہارت فن مہارت کار مہارت کامل (عربی) مہارت گیری